Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

ٹلر سن کے دورے میں کشمیر کا معاملہ اٹھایا، دفتر خارجہ

  اسلام آباد...دفترخارجہ کے ترجمان نفیس زکریا نے کہاہے کہ پاکستان اورامریکہ باہمی تعلقات کو مستحکم بنانا چاہتے ہیں۔وزیرخارجہ ریکس ٹلرسن کا دورہ اس سلسلے میں معاون ثابت ہوگا۔ سرکاری ٹی وی کو انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ پاکستان نے امریکی وزیرخارجہ کے دورے کے دوران ہند کی جانب سے کنٹرول لائن کی خلاف ورزیوں اور کشمیر میں بے گناہ شہریوں پرمظالم کے حوالے سے اپنا موقف موثرانداز میں پیش کیا۔انہوں نے کہاکہ پاکستان کی خطے میں بہت اہمیت ہے۔ دہشت گردی کے خاتمے کیلئے بلاامتیاز کارروائیاں کی ہیں۔

شیئر: