Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025

برطانوی شہریوں پر جرمانہ

لندن .... برطانیہ کی ایک عدالت نے سعودی عرب کے سپرد کئے جانے والے ایک ٹائیفون طیارے میں گڑبڑ کی کوشش کرنے والے 2برطانوی شہریوں پر جرمانہ عائد کردیا۔ انہوں نے بی آئی ای سسٹم کمپنی کے ماتحت ایک گودام میں گھس کر ٹائیفون طیارہ خراب کرنے کی کوشش کی تھی۔
 

شیئر: