Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

4476غیر قانونی تارکین گرفتار

ریاض....مدینہ منورہ میں امن عامہ کے اہلکاروں نے سال رواں کے ماہ محرم کے دوران اقامہ و محنت قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے 4476تارکین کو گرفتار کر لیا۔ مختلف مقامات پر چھاپے مارے گئے تھے۔ مدینہ منورہ پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار شدگان کو قانونی کارروائی کیلئے متعلقہ اداروں کے حوالے کر دیا گیا۔ 

شیئر: