Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

کردستان میں ریفرنڈم کے نتائج منجمد

بغداد…  کردستان کی صوبائی حکومت نے ریفرنڈم کے نتائج کو منجمد کرنے اور اتحادی حکومت کے ساتھ عراقی دستور کے مطابق مذاکرات کرنے کی منظوری دیدی ۔صوبائی حکومت کی طرف سے جاری ہونے والے اعلامیہ میں کہا گیاہے کہ کرکوک میں جاری عسکری آپریشن روک دیا جائے گا اور پارلیمانی انتخابات ملتوی کئے جائیں گے۔ 

شیئر: