Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

جارجیا میں امریکی فوجی اڈے پر خاتون کی فائرنگ

تبلیسی…  جارجیا میں قائم امریکی فوجی اڈے پر ایک نا معلوم خاتون نے فائرنگ کردی۔ جارجیا کے ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی فوجی اڈے فورٹ اسٹیورٹ پر نامعلوم مسلح خاتون نے فائرنگ کردی۔ابھی تک کسی شخص کے ہلاک یا زخمی ہونے کی اطلاع موصول نہیںہوئی۔ پولیس نے واقعے کی تفتیش شروع کردی ہے۔ 
 

شیئر: