Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

6 ماہ میں ا یک لاکھ 17 ہزار پاکستانیوں کی واپسی

اسلام آباد...وزیر مملکت اوورسیز پاکستانیز عبدالرحمٰن خان کانجو نے سینیٹ کو بتایا ہے کہ 2012 سے ستمبر 2017ءکے دوران روزگار کیلئے بیرون ملک جانے والے پاکستانیوں کی تعداد 41 لاکھ 87 ہزار 195 ہے۔ 6 ماہ کے دوران خلیجی ریاستوں سے ا یک لاکھ 17 ہزار 352 پاکستانیوں کو واپس بھیجا گیا ۔سب سے زیادہ ایک لاکھ 13 ہزارلوگ سعودی عرب سے واپس آئے۔اس سے قبل جاری ہونے ولای رپورٹ میں بتایاگیا تھا کہ پچھلے 5 برسوں میں دنیا کے مختلف ملکوں سے 5لاکھ سے زائد پاکستانی ڈی پورٹ ہوئے۔ ان میں سعودی عرب ،عر ب امارات ،چین اور ہند شامل ہیں۔

شیئر: