Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025

اسپتال میں مریضہ کی طلائی چین لوٹ لی

لکھنؤ۔۔اعظم گڑھ کے سرکاری میڈیکل کالج چکرپان پور کے سرجیکل وارڈ میں داخل خاتون کے گلے میں پڑی سونے کی زنجیر نامعلوم شخص نے اُڑا لی۔ واردات کے وقت وارڈ کی لائٹ کٹ گئی تھی۔ خاتو ن کے شور مچانے پر پاس کے بیڈ پر سو رہا لڑکا جب تک اٹھ کر چین چھیننے والے کو پکڑتا تب تک وہ فرار ہوچکا تھا۔ تھانے میں معاملے کی تحریر دے دی گئی ہے۔
 

شیئر: