Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

ولی عہد سے اٹلی کے وزیر خزانہ کی ملاقات

ریاض.... ولی عہد، نائب وزیراعظم و سربراہ اقتصادی و ترقیاتی کونسل و سربراہ پبلک انویسٹمنٹ فنڈ شہزادہ محمد بن سلمان سے اٹلی کے وزیر خزانہ بیئر کارلو بدوان نے ملاقات کی۔ انہوں نے سرمایہ کاری اور تجارت کے شعبوں میں سعودی عرب اور اٹلی کے درمیان اہم اقتصادی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر سعودی وزیر خزانہ محمد الجدعان بھی موجود تھے۔ 
 

شیئر: