Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 16 اگست ، 2025 | Saturday , August   16, 2025
ہفتہ ، 16 اگست ، 2025 | Saturday , August   16, 2025

ٹی ٹوئنٹی سیریز:پاکستانی کرکٹرز دبئی پہنچ گئے

لاہور:سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شرکت کےلئے 3 پاکستانی کھلاڑی لاہور سے دبئی پہنچ گئے۔ دبئی جا نے والے کھلاڑیو ں میںمحمد نواز،عمر امین اور عامر یامین شامل ہیں۔ پاکستان اور سری لنکا کے مابین 3 ٹی ٹوئنٹی میچ ہوں گے۔سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ 26 اکتوبر اور دوسرا 27 اکتوبر کو ابو ظبی میں کھیلا جائے گا۔ تیسرا ٹی 20 میچ 29 اکتوبر کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میںکھیلا جائے گا جس کےلئے پی سی بی نے سری لنکن ٹیم سے لاہور میں کھیلنے کے تمام معاملات طے کر لئے ہیں۔ 

شیئر: