Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

گلے کی خراش سے چھٹکارا پائیں‎

اگر آپ گلے کی خراش کا شکار ہیں تو بیری کی چھال135 گرام اورانار کی چھال 35 گرام ایک لیٹر پانی میں ابال کر چھان لیں اور اس پانی سے روز دن میں دو3 بار کلی کریں۔ خراش بہت جلد دور ہو جائے گی۔
 پھل کھانے کے فوراً بعد پانی نہیں پینا چاہیے ورنہ گلے میں خراش ہو سکتی ہے ۔
 

شیئر: