Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 09 اگست ، 2026 | Sunday , August   09, 2026
اتوار ، 09 اگست ، 2026 | Sunday , August   09, 2026

پبلک انوسٹمنٹ فنڈ اور بلیکسٹن میں شراکت

ریاض.... ریاض میں سرمایہ کاری کے مستقبل پروگرام کے انعقاد کے موقع پر سعودی پبلک انوسٹمنٹ فنڈ اور بلیکسٹن نے 50ارب ڈالر کے سرمایہ سے انوسٹمنٹ فنڈ قائم کرنے کا معاہدہ کر لیا۔ دون ں گروپوں کے اعلیٰ عہدیداروں نے منگل کو ریا ض میں شراکت کا باقاعدہ اعلان کیا۔ 

شیئر: