Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

آرامکو کی وضاحت

دمام....  سعودی آرامکو کے سربراہ امین الناصر نے واضح کیا ہے کہ آرامکو کے حصص 2018 ءکی دوسری ششماہی میں مارکیٹ میں لائے جائیں گے۔ آرامکو نے ابھی تک اپنے اس تاریخی فیصلے کی بابت چین سمیت کسی بھی ملک سے مذاکرات نہیں کئے۔ الناصر نے سی این بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پانچ فیصد حصص پیش کئے جائیں گے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ایک سے 2 ٹریلین ڈالر کے ہونگے۔ 

شیئر: