Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

ناخنوں کی رنگت خوبصورت بنائیں

اگر آپ کو محسوس ہوتا ہے کہ ناخنوں کی رنگت خراب ہورہی ہے تو ایک چمچہ لیموں کا عرق ایک پیالہ گرم پانی یا بھینس کے گرم دودھ میں ملاکر اس میں ناخن دھوئیں ،اس سے ناخنوں کی رنگت خوبصورت اور داغ ختم ہوجائیں گے ۔
 صبح اٹھ کر لیموں یا نارنگی کا رس پینے سے ناخن دلکش ہوجاتے ہیں ،ناخنوں کو چمکدار بنانے کے لئے ان پر لہسن چھیل کر یالیموں کا رس لگانا چاہیے، اس سے ناخنوں پر مفید نتائج برآمد ہوتے ہیں ۔
 

شیئر: