Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025

امروہہ میں نقلی نوٹ کا دھندا کرنیوالے 2 گرفتار

امروہہ.... امروہہ میں پولیس نے نقلی نوٹوں کا دھندا کرنےوالے گروہ کے 2 افراد کو گرفتار کرلیا۔ انکے قبضے سے 70ہزارروپے کے جعلی نوٹ برآمد ہوئے۔ پولیس سپرنٹنڈنٹ نے بتایا کہ حسن پور میں پولیس نے جعلی نوٹوں کا انکشاف کیاتھا۔اسکے بعد تمام تھانوں کو اس حوالے سے الرٹ رہنے کیلئے کہا گیا تھا۔

شیئر: