Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

یوگی سے امریکی وفد ملاقات کریگا

لکھنو.... اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ سے آج ایک امریکی وفد ملاقات کریگا۔ ذرائع کے مطابق وفد اور ریاستی حکومت کے درمیان سرمایہ کاری سے متعلق بات چیت کا امکان ہے۔ اس موقع پر وزیر صحت سدھارتھ سنگھ بھی موجود رہیں گے۔

شیئر: