Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

شہزادہ محمد بن سلمان سے ریکس ٹلرسن کی ملاقات

ریاض .... سعودی ولیعہد نائب وزیراعظم و وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان سے اتوار کو ریاض میں امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نے ملاقات کی انہوں نے انسداد دہشت گردی کے مشن اور علاقائی حالات حاضرہ پر تبادلہ خیال کیا۔ دونوں دوست ملکوں کے باہمی تعلقات کا بھی جائزہ لیا گیا۔

شیئر: