Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025

بلیوں کیلئے 70ہزار ڈالر عطیہ مہم

ریاض .... ریاض کے ایک اسپتال میں نرس کے طور پر کام کرنے والی آسٹریلوی خاتون نے ریاض کے اپنے گھر سے 24بلیاں آسٹریلیا اور کینیڈا بھجوانے کیلئے 70ہزار ڈالر کے عطیات جمع کرنا شروع کردیئے۔ آسٹریلیا کی نرس لورین پریتوائٹ کو بلیاں پالنے کا جنون ہے۔ وہ آئندہ برس وطن واپس ہوگی۔ تب وہ سعودی عرب سے 24بلیاں ہمراہ لیکر جائیگی۔ اسے اس پر 70ہزار ڈالر خرچ کرنا پڑیں گے۔ 

شیئر: