Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

افغانستان میں مشترکہ آپریشن،25جنگجو ہلاک

 کابل .... افغان فورسز نے پکتیا صوبے میں مشترکہ آپریشن میں حقانی نیٹ ورک کے 25 جنگجووں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔افغان وزارت داخلہ کے مطابق اسلحہ کی کھیپ کو تباہ کردیا گیا۔

شیئر: