Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

جدہ، ینبع روڈ پر حادثہ، 3ہلاک، 7زخمی

ینبع .... جدہ، ینبع روڈ پر گاڑی الٹنے پر ہیبتناک ٹریفک حادثہ پیش آیا۔ کئی افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔ ہلال احمر کے ترجمان احمد ابو زید نے یہ اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ حادثے میں3 افراد ہلاک اور 7زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو خلیص جنرل اسپتال منتقل کردیا گیا۔ 3کی حالت نازک ہے۔ میتوں کو عام ٹرانسپورٹ کے ذریعے سرد خانے بھجوا دیا گیا۔
 

شیئر: