Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

غیرملکیوں کو لوٹنے والا گروہ گرفتار

ریاض.... ریاض پولیس نے غیر ملکیوں کو لوٹنے والے گروہ کو گرفتار کرلیا ہے۔ گروہ میں 14افراد شامل تھے جن میں سے 5سعودی شہری، 8پاکستانی اور ایک نائیجیرین تھا۔ یہ لوگ اسلحہ کے زور پر تنہا چلنے والے غیرملکی کارکنوں کو لوٹ لیا کرتے تھے۔ گروہ کے افراد نے بعض علاقو ں میں گاڑیاں بھی چوری کی تھیں۔

شیئر: