Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026

امریکی وزیر خارجہ ریاض پہنچ گئے

ریاض.... امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن ریاض پہنچ گئے۔ وہ 6 روزہ ایشیائی ممالک کے دورے پر ہیں۔ ریاض میں کنگ سلمان ایئربیس پر ان کا استقبال کیاگیا۔ وہ سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر سے خطے کو درپیش اہم معاملات پر گفتگو کریں گے۔ 
 

شیئر: