Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

ٹوتھ پیسٹ کرے کیل مہاسوں کی چھٹی

اگر چہ ٹوتھ پیسٹ دانتوں کی صفائی کے لیے استعمال ہوتا ہے لیکن دانتوں کو سفید ، مضبوط اور چمک دار بنانے کے ساتھ ساتھ یہ چہرے پر دانوں اور کیل مہاسوں کے علاج کے لیے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔
 
ٹوتھ پیسٹ میں موجود ٹرائی کلوسان اور ہائیڈروجن پرآکسائیڈ دانوں اور کیل مہاسوں کے علاج کے لیے بہترین ثابت ہوتے ہیں ۔ ایک معمولی مقدار کو دانوں اور کیل مہاسوں سے متاثرہ حصے پر لگا کر 2 گھنٹے تک چھوڑ دیں اور پھر اسے صاف کرلیں ۔چند ہی دنوں میں چہرے سے کیل مہاسے غائب ہونا شروع ہو جائیں گے۔ حساس جلد والے افراد اسے محتاط انداز میں استعمال کریں۔
 

شیئر: