Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

النسیم گاڑیوں کا حراج القادسیہ منتقل

ریاض...گورنر ریاض شہزادہ فیصل بن بندر نے گاڑیوں کے النسیم حراج کو القادسیہ محلے میں منتقل کرنے کا حکم جاری کردیا۔ 36برس سے گاڑیوں کا حراج النسیم اپنی شہرت بناچکا تھا۔ آئندہ یہاں گاڑیو ںکی نیلامی کی اجازت نہیں ہوگی۔ النسیم حراج کے تمام احاطے اور ٹین سائبان صاف کرنے کا حکم بھی دیدیا گیا۔
 

شیئر: