Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

نواز شریف اتوار کو وطن واپس پہنچیں گے

  لندن ...سابق وزیر اعظم نوازشریف اتوار22 اکتوبر کو پاکستان پہنچیں گے۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیر اعظم نے سیٹ بک کرالی۔ پی آئی اے کی پرواز سے اتوار کی صبح لاہور آئیں گے۔ ذرائع نے بتایا کہ نواز شریف کو 26 اکتوبر کو نیب عدالت میں پیش ہونگے۔سابق وزیر اعظم پر نیب ریفرنسز میں فر دجرم عائد کی گئی ہے۔

شیئر: