Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

پاک،افغان سرحد پر ایک اور ڈرون حملہ ،6 ہلاک

  پشاور...پاک، افغان سرحد سے ملحق افغان صوبہ پکتیا میں ایک اور ڈرون حملے میں 6 مشتبہ شدت پسند ہلاک اور3 زخمی ہوگئے۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق مشتبہ ٹھکانوں پر 2 میزائل داغے گئے۔واضح رہے کہ افغان اور امریکی فورسز نے پاک افغان سرحد سے ملحق افغان صوبے پکتیا میں آپریشن شروع کررکھا ہے ۔
 

شیئر: