Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 02 اگست ، 2025 | Saturday , August   02, 2025
ہفتہ ، 02 اگست ، 2025 | Saturday , August   02, 2025
تازہ ترین

پاک، ترکی سعودی فضائی مشقیں

ریاض .... سعودی عرب، پاکستان اور ترکی نے  پاکستان میں مشترکہ فضائی مشقیں شروع کر دیں۔ یہ 2017ءکے لئے فضائی برتری مرکز کے تحت منعقد ہورہی ہیں۔تینوں ممالک کی فضائیہ کے جوان ہوائی جہازوں اور جملہ آلات کیساتھ مشقوں میں شامل ہیں۔ مشقوں میں شامل دستے کے کمانڈر کرنل عبدالعزیز الحصینی نے کہا کہ ان مشقوں میں سعودی فضائیہ کے جوانوں کو شرکت پر اپنی صلاحیتیں بہتر بنانے اور فضائی حربے زیادہ بہتر شکل میں استعمال کرنے کی اہلیت حاصل ہوگی۔ 
 

شیئر: