Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 31 جولائی ، 2025 | Thursday , July   31, 2025
جمعرات ، 31 جولائی ، 2025 | Thursday , July   31, 2025

بوئنگ اور سعودی فضائیہ میں نیا معاہدہ

ریاض ....امریکی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ سعودی فضائیہ نے240ملین ڈالر کی لاگت سے اواکس طیاروں کے سسٹم کو جدید تر بنانے کا معاہدہ کیا ہے۔ اسکے تحت اواکس کے کمپیوٹر اور مواصلاتی نظام کو جدید تر بنایا جائیگا۔ بوئنگ کمپنی نے مئی 2017ءمیں سعودی اواکس طیاروں کو جدید خطوط پر استوار کیا تھا جسکی بدولت راڈار کی کارکردگی مزید بہتر ہوگئی۔ 
 

شیئر: