Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

پرامن افغانستان ہمارے مفاد میں ہے،خرم دستگیر

  اسلا م آباد...وزیر دفاع خرم دستگیر نے کہا ہے کہ پرامن افغانستان پاکستان اور امریکہ کے مفاد میں ہے۔پاکستان امریکہ کے ساتھ باہمی تعاون پر مبنی تعلقات کا خواہاں ہے اسکے مثبت نتائج برآمد ہوں گے۔ ٹی وی انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ امریکہ کی اہم شخصیات جلد پاکستان کا دورہ کریں گی۔انہوںنے کہا کہ پاکستان کے خلاف کارروائیوں کیلئے دہشت گرد افغان سرزمین استعمال کر رہے ہیں۔ پاکستان افغانستان کے ساتھ سرحد کی حفاظت کیلئے سرحدی نظم و نسق بہتر بنانے کیلئے کام کر رہا ہے اسی طرح دوسری طرف بھی کام کرنے کی ضرورت ہے۔

شیئر: