Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 فروری ، 2026 | Tuesday , February   10, 2026
منگل ، 10 فروری ، 2026 | Tuesday , February   10, 2026

کویت: وزٹ ویزے پر آنے والوں کی تعداد میں کمی

کویت: کویت میں وزٹ ویزے پر آنے والے غیرملکیوں کی تعداد میں کمی ہوگئی۔ شعبہ اقامہ کا کہنا ہے کہ وزٹ ویزے کے علاوہ تجارتی اور فیملی کے علاوہ سیاحتی ویزوں پر بھی آنے والے غیرملکیوں کی تعداد میں کمی واقع ہوئی ہے۔ اس کمی کی وجہ صحت خدمات کی فیس میں اضافہ ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ دنوں میں وزٹ ویزے کی فیس میں اضافہ نافذ کیا جائے گا جس کے باعث وزٹ ویزے پر کویت آنے والوں کی تعداد میں مزید کمی کی توقع ہے۔ 
 

 

کویت کی مزید خبروں کے لئے کلک کریں:

http://bit.ly/2yrMmPo

 

شیئر: