Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 17 دسمبر ، 2025 | Wednesday , December   17, 2025
بدھ ، 17 دسمبر ، 2025 | Wednesday , December   17, 2025

کنٹرول لائن پر سیز فائر کی پھر خلاف ورزی

  راولپنڈی ...لائن آف کنٹرول ہندوستانی فوج کی طرف سے سیز فائر کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری ہے۔ نکیال سیکٹر میں شدید گولہ باری کی گئی۔ بدھ کی صبح موہڑہ دھروتی، بالاکوٹ، موہڑہ گھمب اور دیگر علاقوں میں شہری آبادی کو نشانہ بنایا گیا تاہم کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ پاک فوج نے اشتعال انگیزی کا موثر جواب دیا ۔واضح رہے کہ ہندوستانی فوج کی جانب سے مسلسل سیز فائر کی خلاف ورزی کی جارہی ہے ۔

شیئر: