Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025

عمران نے تیزاب پھینکنے کا حکم دیا،گلالئی کا نیا الزام

اسلام آباد... تحریک انصاف کی سابق رہنما اور رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی نے الزام لگایا ہے کہ عمران خا ن نے حقیقت سامنے لانے پر کارکنوں کو مجھ پرتیزاب پھینکنے کے احکامات دیئے گئے۔خواتین کو ہراساں کرنے کے واقعات کی مذمت میں انٹرنیٹ پر ہیش ٹیگ می ٹو کے نام سے احتجاجی مہم جاری ہے۔عائشہ گلالئی نے ٹوئٹر پر می ٹو مہم میں حصہ لیتے ہوئے نے کہا کہ میں پاکستانی سیاستدان ہوں۔ پارٹی سربراہ عمران خان نے مجھے مبینہ طور پر جنسی ہراساں کیا۔ اب وہ تحقیقات سے بھاگ رہے ہیں۔

شیئر: