Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026

43961گاڑیوں کی مفت مرمت

ریاض.... وزارت تجارت و سرمایہ کاری نے بیٹری میں شارٹ سرکٹ کے خطرے کے پیش نظر ہونڈا اکورڈ 2013، 2016ءکی 43ہزار961 کاریں طلب کرلیں۔ وزارت نے گاڑیوں کے مالکان سے کہا ہے کہ وہ مذکورہ خرابی کی مفت اصلاح کرانے کیلئے ڈیلر سے رجوع کریں۔ 
 

شیئر: