Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

جدہ میں محمدعلی کلے باکسنگ چیمپیئن شپ

ریاض..... اسپورٹس جنرل اتھارٹی کے سربراہ ترکی آل الشیخ نے اعلان کیا ہے کہ جدہ میں محمد علی کلے باکسنگ چیمپیئن شپ کے مقابلے ہونگے۔ سعودی عرب نے معاہدے پر دستخط کردیئے۔ محمدعلی کلے باکسنگ چیمپیئن شپ میں 60ممالک شریک ہونگے ا ور دنیا کے 400ملین افراد مقابلے دیکھیں گے۔
 

شیئر: