Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

عراق کی وحدت کی حمایت کرتے ہیں، شاہ سلمان

ریاض: خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے پیر اور منگل کی درمیانی شب عراقی صدر ڈاکٹر حیدر العبادی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ شاہ سلمان نے عراق کی سالمیت اور وحدت کی پر زور حمایت کرتے ہوئے تمام فریقوں کو عراق کی بہتری کے لئے آئین کی پاسداری کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے متنازعہ مسائل کے حل کے لئے افہام وتفہیم اور مذاکرات کی اہمیت کی تاکید کی۔ 
 

شیئر: