Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

سعودی بحرینی جنگی مشقیں جاری

ریاض ...... ”جسر 18 " کے نام سے خلیجی عرب میں سعودی بحرینی مشقوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اس کے تحت ساحل پر اترنے کے بعد فوجی جدید ترین حربی مشقوں میں مصروف ہیں۔ بریگیڈیئرفرحان الرشیدی نے بتایا کہ دونوں ملکوں کی افواج ایک دوسرے کے تجربات سے فائدہ اٹھا رہے ہیں اورجنگی کارکردگی کو بہتر بنانے میں لگی ہوئی ہیں ۔

شیئر: