Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

دانتوں کی پیلاہٹ دور کریں‎

لیموں کے چھلکے خشک کر کے پیس لیں، ان میں نمک ملائیں۔ روزانہ اس سے دانت صاف کرنے سے دانتوں کا تمام میل دور ہوجائے گا۔
 ایک چمچہ کھانے والا میٹھا سوڈا ، نمک اور سہاگا لے کر کسی بوتل میں رکھ لیں۔ روزانہ اس سے دانت صاف کرنے سے دانتوں کی پیلاہٹ دور ہوجائے گی۔
 سرسوں کے تیل میں ایک چائے کا چمچہ نمک ملا کر دانتوں پر لگانے سے دانت سفید ہوجاتے ہیں۔
 

شیئر: