Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025

پاک افغان سرحد کے قریب ڈرون حملہ،5ہلاک

 پشاور ..کرم ایجنسی میں پاک، افغان سرحد کے قریب ڈرون حملے میں 5افراد ہلاک ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق ایک گھر پر 4 سے 6 میزائل داغے گئے۔ مکان تباہ ہوگیا ملبے سے 5افراد کی لاشیں نکالی گئیں۔ذرائع کے مطابق ڈرون حملے میں طالبان کمانڈرکی ہلاکت کی اطلاع ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پاک افغان سرحدی علاقے غوز گڑھی میںمولوی محب کے گھر کو نشانہ بنایا گیا۔

شیئر: