Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

جمائما کا شکریہ..

  اسلام آباد... تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ سپریم کورٹ کی جانب سے جو منی ٹریل مانگی گئی تھی وہ جمع کرادی ۔ ٹوئٹر پر بیان میں انہوں نے کہا کہ منی ٹریل فراہم کرنے پر جمائما کا شکریہ اداکرتاہوں۔انہوں نے کہاکہ نواز شریف نے قطری کے جعلی خط کے سوا 300 ارب کی منی لانڈرنگ کا کوئی ثبوت پیش نہیں کیا۔ اب میرا 672ہزار پونڈ کا سارا ریکارڈ سپریم کورٹ کے سامنے ہے۔

شیئر: