الیکشن کمیشن نے261ارکان کی رکنیت معطل کردی
اسلام آباد..الیکشن کمیشن نے 261 اراکین پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلیوں کی رکنیت معطل کردی ۔الیکشن کمیشن نے گوشوارے جمع نہ کرانے پر نوازشریف کے داماد کیپٹین صفدر اورعائشہ گلالئی سمیت 261 ارکان قومی و صوبائی اسمبلیوں کی رکنیت معطل کی گئی۔ نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ۔