Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

صومالیہ میں مرنیوالے276ہوگئے

     موغا دیشو...صوما لیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں ہونے والے بدترین دھماکے  میں ہلا کتیں 276  ہوگئیں۔   زخمیوں کی  تعداد 300 سے زائد ہے۔ طبی ذرائع کے مطابق ہلاکتوںمیں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔ ابھی تک کسی  گروہ نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔  ہلاکتوں کے بعد شہریوں نے  شدید احتجاج کیا ۔حکومت نے حملے کا الزام  القاعدہ سے منسلک گروہ شباب پر لگاتے ہوئے اسے قومی سانحہ قرار دیا ہے۔اقوام متحدہ ،امریکہ سمیت عالمی برادری نے دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے اسے دہشت گردی کا بدترین واقعہ قرار دیا ہے۔امریکی ترجمان نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں صومالیہ کے ساتھ کھڑے ہیں۔

شیئر: