Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 19 دسمبر ، 2025 | Friday , December   19, 2025
جمعہ ، 19 دسمبر ، 2025 | Friday , December   19, 2025

بینک 4 دن بند رہیں گے

    لکھنؤ۔۔۔۔۔ہند میں دیوالی کے موقع پر  بینک19  سے 22  اکتوبر تک  بند رہیں گے ۔ اس سے قبل بینک 18,17,16 اکتوبرکو  3دن کیلئے ہی کھلیں گے۔  3 دنوں میں اے ٹی ایم اگر جواب دے گئے تو    تہوار خراب ہوسکتا ہے۔

شیئر: