Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026

تیل کے کنوؤں پر قبضے کے لئے عراقی فوج کی پیش قدمی

بغداد: عراقی افواج صوبہ کردستان کے شہر کرکوک کی طرف بڑھنا شروع ہوگئی۔ خبر رساں ایجنسی رائٹر کے مطابق عراقی فوج کرکوک میں تیل کے کنویں اپنے قبضے میں کرنے کے ارادے سے آگے بڑھ رہی ہیں۔ کرد ذرائع نے بتایا ہے کہ سرکاری فوج کے ہیوی ٹینکر وں کو تیل کے کنویں اپنے قبضے میں کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ 
 

شیئر: