Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

فلم پدماوتی کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

اجین ۔۔۔۔مدھیہ پردیش کے اجین میں سنجے لیلا بھنسالی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’’پدماوتی‘‘کے خلاف آج اکھل بھارتیہ شتریہ مہاسبھا نے مظاہرہ کیا۔ شہر میں مہارانا پرتاپ کے مجسمہ کے نزدیک جمع ہو کر شتریہ مہا سبھا کے عہدیداروںنے فلم بھنسالی کا پتلا جلایا۔ اس کے بعد فلم پدماوتی کی ریلیز پر روک لگانے کیلئے کلکٹرکو صدر ہند کے نام میمورنڈم سونپا۔میمورنڈم میں بتایا گیا کہ فلم میں تاریخی حقائق کے ساتھ چھیڑچھاڑ کرکے من گھڑت کہا نی بنائی گئی ہے۔

شیئر: