Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

جنرل باجوہ سے سعودی سفیر کی ملاقات

  راولپنڈی ... پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعیدالمالکی نے راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے ملاقات کی ہے۔دفاع اور تربیت کے شعبوں میں تعاون سمیت دوطرفہ تعلقات سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر بھی بات چیت کی گئی۔

شیئر: