Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025

سینائی میں چیک پوسٹ پر حملہ،6اہلکار ہلاک

 قاہرہ .... مصرکے شمالی صوبہ سینا ئی میں فوجی چیک پوسٹ پر شدت پسندوں کے حملے میں6 اہلکارہلاک ہوگئے۔مصری فوج کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ العریش میں قائم چیک پوسٹ پر حملہ کیاگیا۔ فورسز کی جوابی فائرنگ سے 2حملہ آور مارے گئے ۔ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کی ناکہ بندی کرکے حملہ آوروں کی تلاش شروع کردی ۔
 

شیئر: