Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

تلنگانہ اور رائلسیما میں بارش کا انتباہ

حیدرآباد.... محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران رائلسیما اور تلنگانہ کے بعض مقامات پر طوفانی ہواﺅں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوگی۔ ساحلی آندھرا پردیش کے بعض حصوں میں گرج چمک کے ساتھ شدید بارش کا امکان ہے۔

شیئر: