Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 01 اگست ، 2025 | Friday , August   01, 2025
جمعہ ، 01 اگست ، 2025 | Friday , August   01, 2025

ریلوے ریزرویشن کیلئے مسافروں کی قومیت کا اعلان لازمی

 لکھنو..... شمال مشرقی ریلوے کے ریزرویشن دفاتر سے ملنے والے ڈیمانڈ سرٹیفکیٹ میں قومیت کےلئے الگ سے کالم تیار کرلیا گیا ہے۔ 5 سال سے کم عمر کے بچوں کیلئے بھی یہ کالم بھرنا ہوگا۔ ای-ٹکٹ کےلئے آئی آر سی ٹی سی کی ویب سائٹ پر تو مسافر کی قومیت بھرنا پڑتی ہے، لیکن ریلوے کھڑکیوں پر اس کی ضرورت نہیں پڑتی تھی۔ اب ریلوے اپنے ہر مسافر کی تفصیل رکھنا چاہتا ہے .
 

شیئر: