Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 ستمبر ، 2026 | Saturday , September   26, 2026
ہفتہ ، 26 ستمبر ، 2026 | Saturday , September   26, 2026

حوثی باغیوں کا حملہ پسپا کردیا

ریاض.... اتحادی افواج نے سعودی عرب کی جنوبی سرحدوں پر حملہ آور حوثی باغیوں کو پسپا ہونے پر مجبور کردیا۔ حوثیوں کو زبردست جانی و مالی نقصان پہنچایا۔ وہ عرب اتحادیوں کے حملوں کی تاب نہ لا کر فوجی سازو سامان سرحدوں پر چھوڑ کر بھاگ کھڑے ہوئے۔ 

شیئر: