Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 ستمبر ، 2026 | Sunday , September   27, 2026
اتوار ، 27 ستمبر ، 2026 | Sunday , September   27, 2026

شاہی فرمان پر 19لاکھ تبصرے

ریاض۔۔۔۔خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیزکی جانب سے خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت دینے کے فیصلے پر ٹویٹر پر ردعمل کا سلسلہ جاری ہے۔ ٹویٹر کے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق ایک ہفتے کے اندر اندر شاہی فرمان پر  19لاکھ سے زیادہ تبصرے تحریر کئے گئے۔

شیئر: