Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025

سعودی کورین تعلقات کی 55ویں سالگرہ

ریاض۔۔۔۔سیؤل میں سعودی سفارتخانے نے اعلان کیا ہے کہ سعودی کورین مشترکہ کمیشن کے اجلاس 26-27اکتوبر کو ہونگے۔ اس موقع پر دونوں ملک 2030مشترکہ ویژن ، اسٹراٹیجک شراکت اور مشترکہ بزنس فورم کے قیام کا اعلان کرینگے۔ سعودی سفارتخانہ نے مزید بتایا کہ دونوں ملک28اکتوبر کو سعودی عرب اور کوریا کے تعلقات کا 55سالہ جشن بھی منائیں گے۔ اس موقع پر متعدد ثقافتی و سماجی پروگرام منعقد ہونگے۔

شیئر: